شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے،ترجمان تحریک انصاف ..
تازہ ترین : 1

شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے،ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ غریب عوام کے وسائل پر شاہانہ طرز زندگی انتہائی شرمناک ہے،شریف خاندان کی حفاظت کیلئے کروڑوں روپے کا اجراء قابل مذمت ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 16:16:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں