محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری ..
تازہ ترین : 1

محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو محکمہ داخلہ سندھ نے 8 مقدمات کی تفصیلات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاکہ تمام مقدمات کی اصل فائلیں 24 گھنٹے میں فوجی عدالتوں میں بھیج دی جائیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 16:13:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں