پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بدھ 11 نومبر 2015 15:33

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار11نومبر۔2015ء ) پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

برطانوی کپتان این مورگن کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پاکستان کو زیادہ سے زیادہ ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ۔کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ آج کا میچ ٹیم کے لیے انتہائی اہم ہے اور ٹیم یہ میچ جیت کر اسے یونس خان کے نام کر نے کی کوشش کرے گی ۔پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور احمد شہزاد کی جگہ بلا ل آصف اظہر علی کی اوپننگ کریں گے ۔