فلم”دل والے“ میں ایکشن سین کرتے وقت نروس ہو گیا، اداکار ورون دھون
بدھ 11 نومبر 2015 15:31
ممبئی ۔11 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم”دل والے“ میں شروع میں ایکشن سین کرتے وقت نروس ہو گئے تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 28سالہ اداکار نے کہا کہ وہ پہلی بار فلم”دل والے“ میں ایکشن سین کر رہے تھے اور وہ ابتدائی طور پر نروس ہو گئے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا اس دوران انکی حوصلہ افزائی کی گئی جس کی وجہ سے ان میں کافی جوش پیدا ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ایکشن سین کرنے کا تجربہ بڑا شاندار رہا۔انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان اور کاجول کے ساتھ کام کرنے کرنے تجربہ نہایت ہی خوشگوار رہا ۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم 18دسمبر کو ریلیز ہو گی جس میں شاہ رخ خان ،کاجول، ورون دھون اور کریتی سینن نے اہم کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.