پنجاب پبلک سروس کمیشن کا دفتر ایل ڈی اے پلازہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ
کمیشن کی موجودہ عمارت اپ گریڈ ہونے کے بعد دفاتر دوبارہ ڈیوس روڈ منتقل ہوں گے ‘ ذرائع
بدھ 11 نومبر 2015 15:21
لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) ) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے دفتر کو ایل ڈی اے پلازہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے دفتر کو ڈیوس روڈ سے ایل ڈی اے پلازہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کمیشن کی موجودہ عمارت اپ گریڈ ہونے کے بعد دفاتر دوبارہ ڈیوس روڈ منتقل ہوں گے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پلازے کی چوتھی ، پانچویں اور چھٹی منزل کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے لئے مختص کیا جائیگا اور حکومت نے بھی ایل ڈی اے پلازہ کے 3فلور کمیشن کو دینے کی منظوری دید ی ہے ۔ اس کے علاوہ جوہر ٹاؤن مین 8کنال اراضی پر پبلک سروس کمیشن کے امتحانی سنٹرز بھی بنائے جائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.