اسلام آباد ‘ اٹلی جانے والے مسافر کے سامان سے 750گرام ہیروئن برآمد ‘ ملزم گرفتار
بدھ 11 نومبر 2015 14:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے اٹلی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 750 گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف حکام نے نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد سے اٹلی جانے والی پرواز کے ایک مسافر کے سامان میں چھپائی گئی 750 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی ‘اے ایس ایف حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کردیا ۔
جس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ کے شہر برمنگھم جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 791 کے مسافرالیاس چوہدری کے قبضے سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.