سوئی گیس سمیت بجلی ،پانی سیوریج،پارکس،روزگار ،جدید تعلیم ،جدید صحت و دیگر بنیادی حقوق مہیا کیے جائیں ‘میرپور کے لوگ بڑے پیمانے پر حکومت کو ٹیکس دیتے ہیں ‘بدلے میں شہریوں کے تمام طرح کے حقوق مہیا کرنا حکمرانوں پر فرض تھا
تحفظ حقوق کمیٹی میرپور کے رہنماؤں رضوان کرامت‘محمدعارف ،محمد تنویر،ذوالفقار احمد و دیگر کا بیٹھک سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 14:40
میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) سوئی گیس سمیت بجلی ،پانی سیوریج،پارکس،روزگار ،جدید تعلیم ،جدید صحت و دیگر بنیادی حقوق مہیا کیے جائیں ،میرپور کے لوگ یہاں بھی اور بیرون ملک محنت کر کے بڑے پیمانے پر حکومت کو ٹیکس دے رہے ہیں جبکہ بدلے میں شہریوں کے تمام طرح کے حقوق مہیا کرنا حکمرانوں پر فرض تھا ۔لیکن آج شہری تمام حقوق سے محروم ہیں ۔
جو ظلم و جبر کی انتہا ہے ۔حکومت اور حکمران شہریوں کوتمام حقوق مہیا کریں ورنہ حقوق کی بازیابی کی تحریک سڑکوں پر احتجاج کی شکل میں ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار تحفظ حقوق کمیٹی میرپور کے رہنماؤں رضوان کرامت،راشد محمودایڈووکیٹ،محمدعارف ،محمد تنویر،ذوالفقار احمد ،دلپزیر احمد،عبدالحمید ،محمد افضل ،راشد محمود ،سجاد احمد مغل،محمد حنیف مغل،میر آزاد بصیر،اسلم وطنوف ،انجینئر عرفان السلام ،عبدالرؤف مغل ،غلام جیلانی، میر زمان ،سعد انصاری ایڈووکیٹ و دیگر نے میاں محمد ٹاؤن محلہ مستریاں میں تحفظ حقوق بیٹھک سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.