بیلا روس کلچرل سینٹر کے قیام سے سائنس و تحقیق کے شعبے میں مدد ملے گی،کلچرل سینٹر ..
تازہ ترین : 1

بیلا روس کلچرل سینٹر کے قیام سے سائنس و تحقیق کے شعبے میں مدد ملے گی،کلچرل سینٹر سے بیلا روس کی لائبریریوں تک رسائی حاصل ہو گی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا بیلا روس کے کلچرل سینٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بیلا روس کلچرل سینٹر کے قیام سے سائنس و تحقیق کے شعبے میں مدد ملے گی،کلچرل سینٹر سے بیلا روس کی لائبریریوں تک رسائی حاصل ہو گی۔وہ بدھ کو بیلا روس کے کلچرل سینٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر بیلا روس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف نے بیلا روس کلچرل سینٹر کا افتتاح کیا۔ سینیٹر پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیلا روس کلچرل سینٹر کے قیام سے سائنس و تحقیق کے شعبے میں مدد ملے گی،کلچرل سینٹر سے بیلا روس کی لائبریریوں تک رسائی حاصل ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 14:25:12

اپنی رائے کا اظہار کریں