انگلش باؤلر نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادیئے
تازہ ترین : 1

انگلش باؤلر نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادیئے

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)آل سٹار الیون اور وارن سٹار الیون کے درمیان میچ سے قبل انگلش باؤلر نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادیئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آل سٹار اولیون اور وارن سٹار الیون کے درمیان دوسرے میچ سے قبل انگلش باؤلر گریم سوان نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے -

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 14:07:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں