نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان نجی دوسرے پر آج امریکہ روانہ ہونگے
تازہ ترین : 1
نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان نجی دوسرے پر آج امریکہ روانہ ..

نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان نجی دوسرے پر آج امریکہ روانہ ہونگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان ایک ہفتے کے نجی دوسرے پر کل ( جمعرات ) امریکہ روانہ ہوں گے ۔ حامدعلی خان امریکہ میں قیام کے دوران اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کے ساتھ امریکہ کے تاریخی مقامات کی سیر بھی کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 13:55:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں