پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت سے 20نئی گاڑیاں مانگ لیں

بدھ 11 نومبر 2015 13:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت سے 20نئی گاڑیاں مانگ لیں جبکہ 4کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری کیلئے چیف سیکرٹر ی پنجاب نے سمری منظور ی کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نئی گاڑیوں میں موٹر سائیکلیں بھی شامل ہوں گے جن پر 4کروڑ 19لاکھ روپے خر چ ہوں گے اور امکان ہے کہ اس حوالے سے آئندہ ایک دوروز میں باقاعدہ سمری کی منظوری دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :