Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دورہ خیبرپختونخوا موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا

بدھ 11 نومبر 2015 13:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دورہ خیبرپختونخوا موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ کو سونامی شجر کاری کے سلسلے میں لکی مروت ‘بنوں‘ کرک اور کوہاٹ کا دورہ کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث ان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات