راولپنڈی ‘انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر قتل کیس کی سماعت وکلاء اور پراسیکیوٹر ..
تازہ ترین : 1

راولپنڈی ‘انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر قتل کیس کی سماعت وکلاء اور پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر ملتوی کردی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بینظیر قتل کیس کی سماعت وکلاء اور پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت ہوئی تاہم وکلاء اور پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر عدالت نے سماعت18 نومبر تک ملتوی کردی۔ مشرف کی مارک سیگل کے بیان کے خلاف درخواست پر سماعت اٹھارہ نومبر کو ہوگی

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 13:16:06

اپنی رائے کا اظہار کریں