دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 11 نومبر 2015 13:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد34700کیوسک اور اخراج :45000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 15400کیوسک اور اخراج 15400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد23500کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 13100کیوسک اور اخراج 6500 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد47400کیوسک اور اخراج 40400کیوسک،چشمہ: آمد38700کیوسک اوراخراج 55000 کیوسک، تونسہ: آمد47300 کیوسک اور اخراج 40800کیوسک، پنجند: آمد16800کیوسک اور اخراج12000کیوسک، گدو: آمد 46200کیوسک اوراخراج 39000 کیوسک، سکھر: آمد37500کیوسک اور اخراج 7000کیوسک، کوٹری:آمد8700کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1508.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.209 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1208.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.939ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6بجے کی ہے۔