ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رجحان
تازہ ترین : 1

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رجحان

ٹوکیو ۔11 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا اور حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کا اختتام 0.10 فیصد کے اضافے پر ہوا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 20.13 پوائنٹس کے اضافے سے 19691.39 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.37 فیصد یا 5.84 پوائنٹ کی بہتری سے 1595.32 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 13:02:12

اپنی رائے کا اظہار کریں