انگلش بولر سٹورٹ براڈ کی انوکھی تجویز بھی کپتان الیسٹر کک کے کام نہ آسکی
بدھ 11 نومبر 2015 12:45
لندن (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار11نومبر۔2015ء ) انگلش فاسٹ باولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کو نظر انداز کرکے سیریز میں شاہینوں سے اپنی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ٹاس کو ٹہرادیا اور اس کے ساتھ ساتھ ایک انوکھی تجویز بھی پیش کردی ۔
(جاری ہے)
براڈ کو یہ تجویز جب تو یاد نہیں آئی جب انھوں نے اپنے گھر میں آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں شکست دی۔
برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مصباح نے 9 ٹاس میں سے 8 جیتے، وہ تو کوائن بھی چیک کرنے چلے گئے تھے ۔ تیسرے ٹیسٹ میں الیسٹر کک نے بولرز سے پوچھا کہ انھوں نے دونوں ٹیسٹ میں ہیڈ کہا اب کیا کہیں، بولرز نے انھیں پھر سے ہیڈ کہنے کی تجویز دی مگر تیسرے ٹیسٹ میں بھی قسمت مصباح پر مہربان رہی جس پر وہ خود بھی ہنس رہے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.