اسلام آباد : پبلک پراپرٹی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کے بیڈ روم میں‌گُھسنے لگو، ..
تازہ ترین : 1
اسلام آباد : پبلک پراپرٹی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کے بیڈ روم میں‌گُھسنے ..

اسلام آباد : پبلک پراپرٹی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کے بیڈ روم میں‌گُھسنے لگو، حسن نثار نے عمران خان کو پبلک پراپرٹی کہنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء): پاکستان کے سینئیر تجزیہ نگار حسن نثار نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو پبلک پراپرٹی کہہ کر فضول سوالات کرنے والوں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ پبلک پراپرٹی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کسی کے بیڈ روم میں گھُس جاؤ . انہوں نے کہا کہ عمران خان دوسری مرتبہ گھر ٹوٹنے کے بعد ایک دکھی ذہنی کیفیت سے گزر رہے ہیں. صحافیوں کو چاہئیے کہ ان کی ذاتی زندگی کا بھی خیال رکھیں. ہماری اسلامی تعلیمات بھی ہمیں یہی سکھاتی ہیں کہ کوئی بھی ہو ہر کسی کی ذاتی زندگی کا احترام کرنا چاہئیے .انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 12:36:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں