آل سٹار ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، سپن جادوگر متیاہ مرلی دھرن کو انوکھا تحفہ مل گیا
بدھ 11 نومبر 2015 12:21
ہیوسٹن(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار11نومبر۔2015ء ) کرکٹ آل سٹار ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود سابق سری لنکن سپن جادوگر متیاہ مرلی دھرن کو انوکھا تحفہ مل گیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سچن بلاسٹرز کی ٹیم کے رکن 43سالہ متیاہ مرلی دھرن کو وارن واریئرز کے اینڈریو سائمنڈز نے کرکٹ آل سٹارز کے شرکاء کی جانب سے جادوگر سری لنکن سپنر کو ان کے بالوں کو سنوارنے کے لیے فریگنینس کا تحفہ دیا ، سابق آسٹریلیوی کرکٹر ز نے اس موقع پر اس فریگنینس کو ان کے بالوں پر لگا کر اپنے ساتھیوں سے خوب داد بھی وصول کی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.