پنوعاقل ‘پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے‘ 2 فرار
بدھ 11 نومبر 2015 12:08
پنوعاقل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پنوعاقل تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہو گئے جبکہ انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ہو گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان سکھر پولیس کے مطابق پنوعاقل تھانہ کینٹ کی حدود میں گوپانگ لنک روڈ پر واردات کی نیت سے کھڑے چار مسلح ڈاکووں کی اطلاع پر پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر پوچھ گچھ کرنا چاہی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے ڈاکووں کی لاشیں متعلقہ اسپتال پہنچا دی گئیں جبکہ فرار ڈاکووں کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب کشمور کے قریب انڈس ہائی وے پر پشاور سے کراچی جانے والی کوچ پر ڈاکوو?ں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کندھ کوٹ منتقل کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.