اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
تازہ ترین : 1

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) فلسطین میں مزید دو بے گناہ فلسطینی اسرائیلی فوج کی ظلم و بربریت کا نشانہ بن گئے۔ ان میں سے ایک مغربی کنارے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی پولیس کی گولی کا نشانہ بنا جبکہ دوسرے کو مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ پچھلے ایک مہینے میں 75 فلسطینی اسرائیلی فورسز کی گولیاں کا نشانہ بن چکے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 11:50:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں