اوہائیو : چھوٹاطیارہ گرکرتباہ،9افراد ہلاک

بدھ 11 نومبر 2015 11:45

اوہائیو : چھوٹاطیارہ گرکرتباہ،9افراد ہلاک

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر2015ء) امریکی ریاست اوہائیومیں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ہو گیا، حادثے میں 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اوہائیو کے شہر ایکرن میں پیش آیا۔ طیارہ اوہائیو سٹی ایئر پورٹ پر پہنچے سے قبل ہی رہائشی عمارت سے ٹکراگیا۔ جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت طیارے میں سوار 9افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :