آج ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آج ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں آئندہ تین روزمیں بارش اوربرفباری کاامکان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کوملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم خشک رہے گا،جبکہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ تین روزمیں بارش اوربرفباری کاامکان ہے

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 23:09:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں