وزیراعلیٰ کالیڈی ولنگڈن ہسپتال کے کوڑے دان سے نومولود بچے کی لاش ملنے کا نوٹس،رپورٹ ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ کالیڈی ولنگڈن ہسپتال کے کوڑے دان سے نومولود بچے کی لاش ملنے کا نوٹس،رپورٹ طلب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے کوڑے دان سے نومولود بچے کی لاش ملنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے واقعہ کی تحقیقات کا دیا ہے ۔ منگل کو وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تحقیقات کرکے واقعہ کے اصل حقائق کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 22:50:57

اپنی رائے کا اظہار کریں