لوگ کہہ رہے ہیں کہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آرہے ہیں، کسی کیلئے دروازے بند ..
تازہ ترین : 1
لوگ کہہ رہے ہیں کہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آرہے ہیں، کسی کیلئے ..

لوگ کہہ رہے ہیں کہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آرہے ہیں، کسی کیلئے دروازے بند نہیں کیے: فاروق ستار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آرہے ہیں، اس حوالے سے کسی کیلئے بھی پارٹی کے دروازے بند نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے ایک پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے دروازے کسی کیلئے کبھی بند نہیں ہوئے ہیں۔ لوگوں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ محاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آرہے ہیں۔ اس حوالے سے پارٹی کے دروازے کسی کیلئے بند نہیں کیے جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 22:50:35

اپنی رائے کا اظہار کریں