پنجاب حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ شدید مالی بحران کا شکار

muhammad ali محمد علی منگل 10 نومبر 2015 22:39

پنجاب حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ شدید مالی بحران کا شکار
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) پنجاب حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ شدید مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ شدید مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

گیم ویژن چینجر کے باعث منصوبہ شدید مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ منصوبہ چینی حکومت کی جانب سے قرض کی قسط دینے میں تاخیر کے باعث پہلے ہی ماہ میں قرضوں تلے دب گیا ہے۔ اس تمام صورتحال میں پنجاب حکومت نے بینک آف پنجاب سے 7 فیصد کی بلند ترین شرح پر 5 ارب کا قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :