سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
ذیشان حیدر منگل 10 نومبر 2015 21:55
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء) تعلیمی بورڈ سرگودھا نے امتحانات میٹرک کلاس نہم و دہم سالانہ 2016ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے محکمہ تعلیمی بورڈ سرگودھا کے ذرائع کے مطابق امتحانات یکم مارچ 2016ء سے متوقع ہیں جس کیلئے سنگل فیس کیساتھ داخلہ فارم 11 نومبر سے 14 دسمبر 2015ء تک دو گنا فیس کیساتھ 23 دسمبر 2015ء جبکہ تین گنا فیس کیساتھ 31 دسمبر 2015ء تک جمع کروائے جاسکیں گے گورنمنٹ اداروں کے ریگولر امیدواران سنگل فیس سے مستثنیٰ ہیں جبکہ پارٹ سیکنڈ کلاس دہم کے امیدوار 295 روپے پروسیسنگ فیس اور 600 روپے اجرائے سند فیس جمع کرانے کا پابند ہونگے اسی طرح پرائیویٹ پہلی مرتبہ امتحان دینے میں شامل ہونیوالے امیدواران دآخلہ فیس کیساتھ مبلغ 850 روپے رجسٹریشن فیس بھی جمع کرائینگے۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.