میٹرک کے ا طلباء و طالبات پر ایک ہزار روپے کا اضافی ’’ٹیکس‘ لگ گیا
ذیشان حیدر منگل 10 نومبر 2015 21:55
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء) سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کیلئے داخلہ بھجوانے والے تمام طلباء و طالبات پر ایک ہزار روپے اضافی عائد کردیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق داخلہ بھجوانے والے تمام طلباء و طالبات پر 395 روپے پروسیسنگ فیس‘ 550 روپے سرٹیفکیٹ پروسسینگ فیس عائد کی گئی ہے جس سے فی طالبعلم پر ایک ہزار کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔
سرگودھا بورڈ سمیت صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے جو شیڈول جاری کیا ہے اس میں واضح طور پر شرائط عائد کی گئی ہیں کہ داخلہ بھجوانے کیلئے تمام طلباء و طالبات کو یہ فیسیں لازماً داخلہ فیس کیساتھ جمع کرانا ہونگی ان فیسوں کے بغیر داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائیگا یہ فیس غریب اور یتیم بچوں سے بھی لی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.