نامعلوم افراد نے ماں، بچہ قتل کرکے لاشیں کھیت میں پھینک دیں
تازہ ترین : 1

نامعلوم افراد نے ماں، بچہ قتل کرکے لاشیں کھیت میں پھینک دیں

ُُپاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء) نامعلوم افراد نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں میں پھینک دیں۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزموں نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے چک149-EB کے کاشت کار ناصر آرائیں کے کھیت میں پھینک دیں۔پولیس نے لاشیں بوری سے باہرنکالیں تووہ گل سڑک چکی تھیں ۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 21:50:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں