انٹر نیٹ کیفیز اور ریسٹورنٹس میں شیشے ، فحش فلموں کی نمائش پر پابندی میں توسیع ..
تازہ ترین : 1

انٹر نیٹ کیفیز اور ریسٹورنٹس میں شیشے ، فحش فلموں کی نمائش پر پابندی میں توسیع

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے لاہور کی حدود میں واقع تمام پبلک مقامات پر واقع انٹر نیٹ کیفیز ، ریسٹورنٹس اور کلب وغیرہ میں حقے اور شیشے کے استعمال اور فحش فلموں کی نمائش پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 21:27:46

اپنی رائے کا اظہار کریں