لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں نومولود بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا گیا
تازہ ترین : 1
لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں نومولود بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا ..

لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں نومولود بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں نومولود بچے کو کوڑے دان میں پھینک دینے کے واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے سرکاری لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی انتظامیہ نے نااہلی اور سنگ دلی کی انتہا کرتے ہوئے ایک نومولود بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔اس واقعے کو میڈیا کی جانب سے منظر عام پر لانے کے باوجود تاحال ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 21:24:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں