نادرا نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ اور غیر قانونی نوکریاں دیں ،نادرا اور پاسپورٹ دفاتر میں کر پٹ مافیاکاخاتمہ کر کے دم لیں گے،سرکاری دفاتر میں حرام خوری بندہونے سے کرپٹ مافیا پریشان ہے ،مارچ تک پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجراء کا نظام مکمل آن لائن ہو جائے گا ، ویزہ ،فیملی رجسٹریشن کے حصول کو آن لائن کر نے کیلئے کام جاری ہے ، یو ٹیلٹی بلز اور پنشن کی ادائیگی بھی موبائل بینکنگ کے ذریعے کی جائیگی ،نیشنل بینک کی تمام شاخوں پر پاسپورٹ کی فیس جمع کروانے کی سہولت فر اہم کر دی ‘اسلام آباد میں پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری (کل)سے اور آئندہ 4ماہ میں ملک بھر میں شروع کر دی جائیگی، ووٹوں کی منتقلی نادرا کا کام نہیں الیکشن کمیشن کا ہے‘بعض لوگ ذاتی مفادات کی خاطر نادرا جیسے قومی ادارے کو بدنام کر رہے ہیں
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو
منگل 10 نومبر 2015 21:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے نادرا نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کے علاوہ غیر قانونی نوکریاں بھی دیں،نادرا اور پاسپورٹ دفاتر میں کر پٹ اور ٹاوٹ مافیہ کوختم کر کے دم لیں گے،سرکاری دفاتر میں حرام خوری بندہونے سے کرپٹ مافیا پریشان ہے ،مارچ تک پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجراء کا نظام مکمل آن لائن ہو جائے گا۔
ویزہ ،فیملی رجسٹریشن کے حصول کو آن لائن کر نے کیلئے کام جاری ہے ، یو ٹیلٹی بلز اور پنشن کی ادائیگی بھی موبائل بینکنگ کے ذریعے کی جائیگی ،نیشنل بینک کی تمام شاخوں پر پاسپورٹ کی فیس جمع کروانے کی سہولت فروہم کر دی گئی ہے اور اگلے مر حلے میں پاسپورٹ کی فیس موبائل بینکنگ کے ذریعے جمع ہو سکے گی،اسلام آباد میں پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری (کل)سے شروع کر دی جائے گی جبکہ آئندہ 4ماہ میں یہ سروس ملک بھر میں شروع کر دی جائے گی،ووٹوں کی منتقلی نادرہ کا کام نہیں الیکشن کمیشن کا کہا ، کچھ لوگ اپنے زاتی مقاصد کیلئے نادرہ جیسے قومی ادارے کو بدنام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.