پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے متعلق 15مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ہمارا مقصد پاکستان میں خوشحالی کو فروغ دینا ہے، سینیٹر طلحہ محمود کا تقریب سے خطاب
منگل 10 نومبر 2015 21:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان چین اقتصادی راہداری کونسل کے ذریعے پاکستان اور چین کے عہدیداران نے توانائی، تعمیراتی اور دیگر شعبوں میں تعاون اور منصوبوں پر کام کے حوالے سے 15مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔
(جاری ہے)
منگل کو نیشنل پریس کلب میں ایک تقریب کے دوران دستخط کئے گئے، اس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر طلحہ اور چین کی 500بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہ مسٹر سیانگ بھی موجود تھے، دونوں نے اس حوالے سے دستاویزات پر دستخط کئے۔
اس موقع پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر طلحہ نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان میں خوشحالی کو فروغ دینا ہے اور اس پراجیکٹ کو کامیاب بنانا ہے، ہمارے ملک میں مزید بہتر کام ہو رہے ہیں جو ہمارے ملک کی ترقی کا ذریعہ ہے، تمام پاکستان میں آنے والی کمپنیوں کی سیکیورٹی اور ہر طرح سے ان کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.