کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خفیہ اطلاعات موصول ہونے کے بعد کراچی کے علاقے اورنگی میں کاروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے خطرناک شاہد نامی ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم نے 5 ڈاکٹرز سمیت 7 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔
وقت اشاعت : 10/11/2015 - 21:04:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں