سری لنکا نے 126 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے
منگل 10 نومبر 2015 20:06
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) سری لنکا نے 126 زیر حراست بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکن حکام کی جانب سے بھارتی ماہی گیروں کی رہائی دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ماہی گیروں کو رہا کرنے پر اتفق اور اس سلسلے میں رسمی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ رہا کئے جانے والے تمام ماہی گیروں کا تعلق تامل ناڈو سیہے۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ ان ماہی گیروں کی رہائی کے بعد بھارت کی جانب سے بھی سری لنکن ماہی گیروں کی رہائی متوقع ہے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.