ممتاز حسین رہائی تحریک کے سلسلہ میں لانگ مارچ کی تیاری کیلئے لبیک یا رسول اﷲ ﷺ کنونشنز کے انعقاد کا شیڈول جاری
منگل 10 نومبر 2015 19:59
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) دو سو سے زائد سنی تنظیموں اور روحانی خانقاہوں کے سربراہوں کے ملک گیر اجلاس میں ممتاز حسین قادری کی رہائی کی تحریک کے سلسلہ میں لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی بھر پور تیاری کیلئے آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں میں لبیک یا رسول اﷲ ﷺ کنونشنز کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
اجلاس کی صدارت تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کی اس موقع پر فدایان ختم نبوت کے سربراہ شیخ الحدیث حافظ خادم حسین رضوی، عالمی تنظیم اہلسنت کے امیر پیر محمد افضل قادری، تنظیم المدارس کے سرپرست اعلیٰ پیر سید حسین الدین شاہ، مرکزی جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ سیدعرفان شاہ مشہدی، جمعیت علما ء پاکستان کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، تنظیم المدارس کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ عبد المصطفیٰ ہزاروی سمیت دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.