دھرنو ں کی سیا ست نے ملک کو نقصان پہنچا یا منصو بے تاخیر سے شرو ع کر نے پڑے، قوم ان لوگوں کا محا سبہ کرے،نواز شریف
بجلی کی منصوبوں کے مکمل ہو تے ہی کسان کا ٹیو ب ویل بھی چلے گا،سستی بجلی بھی ملے گی، ہزاروں لو گوں کو روز گا ر ملے گا، ملک میں خو شحا لی اور ترقی ہو گی،پتوکی کے قریب 1223میگا وا ٹ بلو کی پا ور پلا نٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
منگل 10 نومبر 2015 19:56
چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دھرنو ں کی سیا ست نے ملک کو نقصان پہنچا یا جس کی وجہ سے منصو بے تاخیر سے شرو ع کر نے پڑے، قوم دھرنوں کی سیا ست کرنے والو ں کا محا سبہ کرے،دیانتداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف منصوبوں میں 300ارب روپے کی بچت کی گئی ہے، بجلی کی منصوبوں کے مکمل ہو تے ہی کسان کا ٹیو ب ویل بھی چلے گا اور ان کو سستی بجلی بھی مہیا کی جا ئے گی کا خا نوں کو بجلی ملنے سے ہزاروں لو گوں کو روز گا ر ملے گا بے روز گا ری کا خاتمہ ہو گا، ملک میں خو شحا لی اور ترقی ہو گی۔
منگل کو یہاں پتو کی کے نو احی علا قہ واں آدھن کے قریب 1223میگا وا ٹ بلو کی پا ور پلا نٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے وزیراعظم نے کہا کہ 2017تک بلوکی پا ور پلا نٹ منصو بہ سے بجلی کی پیدا وار شروع ہو جا ئے گی جس سے لاکھوں گھروں کو بجلی مہیا ہوگی انھوں نے کہا کہ کم لا گت سے یہ منصو بے شروع کئے گئے ہیں اور ان منصو بو ں میں صا ف اور شفاف انداز میں کام ہو ا اور کسی سے بھی کمیشن نہیں ما نگا ان منصو بوں میں 300ارب روپے کی بچت کی گئی ہے اوراس سے بچا ئی گئی رقم دیگر ترقیا تی منصو بوں میں خرچ کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.