پاکپتن، نامعلوم ملزموں نے عورت ،بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں میں پھینک دیں

منگل 10 نومبر 2015 19:20

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) نامعلوم ملزموں نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے کھیتوں میں پھینک دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزموں نے عورت اور بچے کو قتل کرکے لاشیں بوری میں بند کرکے چک149-EB کے کاشت کار ناصر آرائیں کے کھیتوں میں پھینک دیں۔پولیس نے لاشوں بوری سے باہر نکلا تو گل سڑک چکی تھیں ۔پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :