سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010میں ترمیم کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2014پیش

منگل 10 نومبر 2015 19:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010میں ترمیم کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2014پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور شماریات و نجکاری کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010میں ترمیم کا بل اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2014 کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی گئی

متعلقہ عنوان :