بھولا گجر قتل کیس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنااﷲ کو 12 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان
منگل 10 نومبر 2015 18:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) بھولا گجر قتل کیس میں پو لیس کا صوبائی وزیر قانون رانا ثنااﷲ کو 12 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشن رانا ثنااﷲ کا بیان ریکارڈ کریں گے اس سے قبل وہ مجرم نوید کمانڈو کا بیان ریکارڈ کرچکے ہیں۔
(جاری ہے)
یادرہے کہ 9 جنوری کو فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے عہدیدار بھولا گجر کو ڈرائیور سمیت قتل کردیا گیا تھا۔
مجرم نوید کمانڈو قتل کا اعتراف کرچکا ہے اور اس پر فردِ جرم بھی عائد ہوچکی ہے۔ نوید کمانڈو نے عدالت کے روبرو اپنے اعترافی بیان میں موقف اپنایا تھا کہ اس نے بھولا گجر کا قتل صوبائی وزیرِ قانون رانا ثنااﷲ کے کہنے پر کیا تھا جس پر رانا ثنااﷲ کو شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.