الیکشن کمیشن نے لاہور کی 4 یونین کونسلز میں 14 نومبر کو ری پولنگ کروانے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 10 نومبر 2015 18:51

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) الیکشن کمیشن نے لاہور کی 4 یونین کونسلز میں 14 نومبر کو ری پولنگ کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور کی کچھ یونین کونسلز میں بد انتظامی کی شکایات کا جائزہ لے کر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے لاہور کی 4 یونین کونسلز میں رواں ماہ کی 14 تاریخ کو دوبارہ پولنگ کروانے کا حکم دیا ہے۔