ملک کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،شہباز شریف
منگل 10 نومبر 2015 18:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جب کہ 2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے منتخب نمایندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک درست سمت میں گامزن ہے جہاں ترقی تیزی سے ہورہی ہے،انہوں نے کہا کہ 2013 کے مقابلے میں آج کاپاکستان ترقی اورخوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ خوش ائند بات ہے۔
وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو پرامن اور ترقی یافتہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جب کہ 2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی جس سے بجلی کے بحران میں کمی واقع ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.