تنخواہوں کی عدم ادائیگی، سی ڈی اے ملازمین کا پارلیمنٹ لاجز میں صفائی کام کرنے سے انکار
تنخواہوں کی ادائیگی تک پارلیمنٹ لاجزکی صفائی و مرمت کا کام نہیں کرینگے، متاثرہ ملازمین کا موقف
منگل 10 نومبر 2015 18:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) سی ڈی اے کے ملازمینتنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پارلیمنٹ لاجز کی صفائی ستھرائی کرنے سے انکار کردیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجزمیں صفائی ستھرائی کا کام کرنیوالے ملازمین اور سینٹری ورکرز نے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث پارلیمنٹ لاجز کی صفائی کا کام بند کردیا ہے جبکہ سینٹری ورکرز بھی مرمت سے متعلق کام اس وقت تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے جب تک ان کو تنخواہیں ادا نہیں کر دی جاتیں۔
کام سے انکار کرنیوالے وکروں کی تعداد تقریباً40کے قریب ہے اور ان ملازمین کا موقف ہے کہ تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ہمارے چولہے بجھ گئے ہیں اور بچوں کو دووقت کی روٹی کھلانا بھی مشکل ہو گیا ہے اس لئے جب تک ہمیں تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاتی تب تک کوئی بھی کام نہیں کیا جائے گا ۔دوسری جانب سی ڈی اے انتظامیہ ملازمین کو منانے کے لئے کوششیں کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.