ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی جاوید مرتضیٰ عباسی 4 اراکین کی موجودگی میں کارروائی چلاتے رہے
منگل 10 نومبر 2015 17:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) ڈپٹی سپیکر قومی ا سمبلی جاوید مرتضیٰ عباسی 4 اراکین اسمبلی کی ایوان زریں میں موجودگی میں کارروائی چلاتے رہے۔
(جاری ہے)
منگل کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس جو کہ 11 بجے آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا وہ اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید مرتضیٰ عباسی 4 ارکان کی ایوان زریں میں موجودگی ہاؤس کی کارروائی چلاتے رہے اور ایوان کو تقریباً 3 بجکر 15 منٹ پر 4 اراکین میں سے ایک رکن قومی اسمبلی ایوان سے اٹھ کر چلے گئے جس کے بعد ایوان تقریباً خالی ہو چکا تھا لیکن جاوید مرتضیٰ عباسی نے کارروائی جاری رکھی۔
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.