کراچی، ہما ری جدو جہد دین مصطفی کی سر بلندی ،ِ پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہیے،صوفی محمد حسین لاکھانی
منگل 10 نومبر 2015 17:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم صوفی محمد حسین لاکھانی نے کہا کہ ہما ری جدو جہد دین مصطفی کی سر بلندی اور ملک ِ پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ دیانت دار و مخلص ا فراد ہی بہتر معاشر ہ تشکیل دے سکتے ہیں ، مایوس ہونے کے بجائے غلطیو ں کی اصلاح کر کے اپنے بہتر مستقبل کیلئے کوشش کی جائے۔
انہوں نے جامعہ شھدائے میلاد لائنزایریا میں جما عت اہلسنّت کے عہدِ داران کے اجلاس سے اظہار خیا ل کرتے ہوئے کہاکہ آپس کے اختلافات بھلا کر حُب ِ رسول کی بنیا د پر یکجا ہونا ہو گا۔ اجلاس میں ڈاکٹر فرید الدین قادری ،مولانا عبد الحفیظ معارفی،مفتی ناصر خان ترابی،علامہ رئیس احمد ،مولانا الطاف قادری ،مولانا عباس علی قادری ،سید راشد علی ،غفران احمد نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.