لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزمان کو حراست میں لینے والے ٹریفک وارڈنز کیلئے نقد انعام ..
تازہ ترین : 1

لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزمان کو حراست میں لینے والے ٹریفک وارڈنز کیلئے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے چونگی امرسدھو سے اغواء ہونے والی لڑکی صدف کو برآمدکرکے 2ملزمان کو حراست میں لینے والے ٹریفک سیکٹرلوئر مال کے انچارج سمیت تین اہلکاروں کو شاباش اور2/2ہزار روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وارڈنزدوران ڈیوٹی فرض شناسی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں کی مدد اور راہنمائی کریں۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 17:31:37

اپنی رائے کا اظہار کریں