صوبائی وزیر خلیل طاہرسندھوسمینارمیں مہمان خصوصی ہوں گے
تازہ ترین : 1

صوبائی وزیر خلیل طاہرسندھوسمینارمیں مہمان خصوصی ہوں گے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء )وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو آج (بدھ )بوقت 11بجے دن ایم پی ڈی ڈی ، جے سٹریٹ اپرمال میں بچوں سے زیادتی اور تشددکی روک تھام کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گے-

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 17:25:47

اپنی رائے کا اظہار کریں