سول حکومتوں پربلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے الزامات عائد کرنے والوں کومنہ کی کھانی پڑی ہے،نثار احمد کھوڑو
منگل 10 نومبر 2015 17:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء)سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سول حکومتوں پربلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے الزامات عائد کرنے والوں کومنہ کی کھانی پڑی ہے۔کراچی اور حیدر آباد کے میئر کا دعویٰ کرنا قبل از ووقت ہے ۔ووٹرز جس جماعت کو اکثریتی بنیاد پر منتخب کریں گے میئر اسی جماعت کا ہوگا ۔
ووٹ ڈالتے وقت پولنگ اسٹیشن کے اندرسیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا مطالبہ درست نہیں ہے ۔ذوالفقارمرزا نجی فورس کے ذریعہ لوگوں کومارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں،قانون نافذ کرنے والے ادارے دھمکیوں کا نوٹس لیں۔وہ منگل کو اے این ایف اسپتال کے دورے کے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔ دورے کے دوران اے این ایف کے بریگیڈیئر افضل نے صوبائی وزیر کواسپتال کے امورکے حوالے سے بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.