خانوزئی میں ایمبولینس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی
تازہ ترین : 1

خانوزئی میں ایمبولینس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

خانوزئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں ایمبولینس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارشدیدزخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرکوئٹہ منتقل کردیاگیااطلاعات کے مطابق لورالائی سے کوئٹہ جانیوالی ایمبولینس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی ہواجنہیں فوری طورپرکوئٹہ منتقل کردیاگیاجہاں ان کی حالات انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے مزیدکارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 16:51:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں