کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 32اضلاع میں پولیوکی سہ روزہ مہم شروع
تازہ ترین : 1

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 32اضلاع میں پولیوکی سہ روزہ مہم شروع

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 32اضلاع میں پولیوکی سہ روزہ مہم شروع ہوگئی 24لاکھ سے زائد بچوں کوپولیوکے قطرے پلائے جائیں گے تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے کہاکہ بلوچستان میں 24لاکھ 72ہزار بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے مہم کے لئے چھ ہزار 603 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اس موقع پرحکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 16:49:27

اپنی رائے کا اظہار کریں