صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراٹے کیمپ کل سے مینگورہ میں شروع ہوگا
منگل 10 نومبر 2015 16:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) خیبرپختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریننگ وکوچنگ کیمپ آج مینگورہ سوات میں شروع ہورہا ہے جس کا باضابطہ افتتاح ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سوات سید ثقلین شاہ کرینگے ۔ ان کے ہمراہ سوات کراٹے ایسوسی ایشن کے عہدیداران سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود ہونگے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سیف گولڈ میڈلسٹ خالد نور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تین روزہ کیمپ میں نیشنل چمپئن و انٹر نیشنل کھلاڑی محمد کاشف کھلاڑیوں کو نئے روز سے آگاہی اورکراٹے کے جدید ٹیکنکس سکھائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن نے صوبے میں کراٹے کھیل کے فروغ کیلئے تمام ڈسٹرکٹس میں ٹریننگ کیمپس کرانے کا فیصلہ کیا ہے سوات کے بعد دیگر اضلاع میں بھی تربیتی کیمپس منعقد کئے جائینگے ۔جس کا مقصد کھلاڑیوں کو جدید ٹیکنیکس اور نئے رولز سے ہم آہنگی کے علاوہ نئے ٹیلنٹ کی تلاش بھی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.